پشاور،مس وزیر کی شعبہ بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ اپریشن

پشاور:کنٹونمنٹ ایکزیکٹیو افیسر رانا خاور کی ہدایت پر کینٹ مجسٹریٹ مس وزیر بمعہ انفورسمنٹ سٹاف نے کینٹ میں واقع شعبہ بازار میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف گرینڈ اپریشن کرتے ہوئے ڈیڈھ سو دوکانوں کے باہر تجاوزات کو بھاری مشینری کے … Continue reading پشاور،مس وزیر کی شعبہ بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ اپریشن